پاکستان سٹیل مل مسائل کا شکار،واجبات200ارب سے تجاوز




مالی مشکلات سے دوچار پاکستان سٹیل ملز مسائل کے پہاڑ تلے دب گئی ، واجبات دو سو ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ پاکستان سٹیل ملز کی مالی مشکلات میں ہر گزرتے روز کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مجموعی واجبات دو سو ارب روپے سے بڑھ گئے ،سٹیل ملز پرنیشنل بینک کے واجبات 50ارب روپے سے بھی تجاوز کرگئے ہیں جبکہ حکومتی قرض 40ارب روپے تک پہنچ چکا ہے

Comments